چینئی 18 ما ر چ ( ایجنسیز ) پہلا سر کا ر ی فین کلب جو کہ میو زک کمپو زر الی یا
را جہ کا ہے اسکا آ غا ز 5 اپر یل کو کیا جا ئے گاجسمیں دس ملین سے ز یا دہ
ر
جسٹر ڈ ممبر س ہیں انمیں سنگر س اور میو ز یشین شا مل ہیں۔ کا ر تک را جہ
جو کہ الی را جہ کے بڑ ے لڑ کے ہیں اس کلب کے چیر مین ہو نگے ۔ اس کلب کو
قا ئم کر نے کا مقصد الی را جہ کے چا ہنے وا لو ں کو ایک جگہ جمع کر نا ہے۔